alhudalogo

Allahummaghfir li Khatiati...

أََللّٰهُمَّ اغْفِرْلِىْ خَطِيْئَتِىْ وَ جَهْلِىْ وَ إِسْرَافِىْ فِىْ أَمْرِىْ وَ مَا أَنْتَ أَعْلَمُ بِهِ مِنِّىْ أََللّهُمَّ اغْفِرْلِىْ هَزْلِىْ وَجِدِّىْ وَخَطَئِىْ وَ عَمَدِىْ وَ كُلُّ ذَلِكَ عِنْدِىْ
اے اللہ ! بخش دے میری خطا، میری جہالت، میرے کام میں میری زیادتی اوروہ جس کے بارے میں تو مجھ سے زیادہ جانتا ہے ۔اے اللہ ! ہنسی مذاق میں ، سنجیدگی میں، بھول کے اور جان کر کیے ہوئے میرے گناہ بخشش دے اور یہ سب میرے اندر ہیں۔
O Allah! Forgive my faults, my ignorance, exceeding in my matters and all that which You know better than me. O Allah! Forgive my sins done in jest, knowingly, mistakenly and those done intentionally and all these are in me. (Al-Bukhari)